Urdu U.P D.el.ed First Sem

  • New
₹110.00

Tax excluded

Quantity

AUTHORS : Zeenat Zahra

AUTHORS: 978-93-6180-065-8

اردو

Urdu

 

تدریسی موضوعات Topics:

چیٹر

Chapter:

مقصد: اردو زبان کی اہمیت سے واقفیت حاصل کر کے بچوں میں اردو زبان کی دلچسپی پیدا کرنا۔

اردو زبان سے متعلق صلاحیتوں (سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا،) میں خود مہارت حاصل کرنا اور بچوں کو بھی اس سے واقف کرانا۔

اردو زبان کے طریقۂ تعلیم، اس کے محاسبہ اور تجزیہ کے طریقوں سے متعارف ہونا۔

I

نظریاتی حصہ: اسکولی نصاب میں اردو زبان کی اہمیت، اردو تدریس کا مقصد، اردو تدریس کے طریقے، اردو پڑھانے میں دلچسپی پیدا کرنے کے لیے مؤثر اور کامیاب تعلیم کے پیشِ نظر معاون اشیاء کا استعمال اور سر گرمیاں۔

II

فنی مہارتیں

سننا: مطلب و اسکی اہمیت، کہانی، گفتگو، گانے اور نظم وغیرہ کے ذریعہ سننے کی صلاحیت کو فروغ دینا۔

بولنا:  معنیٰ و اہمیت، بولنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے کہانی، گفتگو، سوال جواب تلفظ اور تلفظ میں اصلاح۔

پڑھنا: معنیٰ اور اسکی اہمیت، پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے حرف شناسی اور حروف پر اعراب لگا کر تلفظ سکھانا، چھوٹی چھوٹی عبارتیں، نظمیں، کہانیاں اور مضمون سمجھ کر پڑھنا۔

لکھنا: معنیٰ اور اس کی اہمیت، خوشخطی کے لیے قلم پکڑنے کا طریقہ، حروف کی بناوٹ، حروف کی مختصر شکلیں، ان پر اعراب لگانا، نقل نویسی، املا، کہانیاں اور نظمیں وغیرہ خوشخط لکھنا۔

III

سبق کے اقسام و اردو کے چند ادباء

IV

 

 

UP2024/D.EL.ED (Urdu)/1/09
47 Items
New product

16 other products in the same category: